29 نومبر 2017 - 12:56
تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل تقریب مذاہب کی عالمی کونسل کے سکریٹری آیت اللہ محسن اراکی اکتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے بارے میں حطاب کریں گے۔

.......

/169